Skip to main content

دارالافتاء

مسئلہ پوچھنے کےلیے ہدایات

  • سوال اردو میں  واضح الفاظ کے ساتھ اور حقیقت پر مبنی صورت حال میں لکھیں جو غیر ضروری تفصیل سے خالی ہو۔
  • صرف اپنے عمل کی نیت سے سوال پوچھیں، دوسرے شخص کے عمل سے متعلق اورفرضی مسئلہ پوچھنے سے اجتناب کریں۔
  • ایک مرتبہ میں دو سے زائد سوالات ذکرنہ کریں۔
  • فروعی اختلافات سے متعلق سوالات سے پرہیز کریں۔
  • اپنا نام، ای میل، اور موبائل نمبر ضرور درج کریں۔
  • جواب دارالافتاء سے خود وصول کریں۔

مسئلہ پوچھئے

فون/ وٹس ایپ پر مسئلہ پوچھنے کےلئے

  • عصر تا عشاء:

مفتی سیف الدین صاحب  0300.5055203

  • مغرب تا عشاء:

مفتی شکیل احمد صاحب  0335.5580812

info@jamiamuhammadia.org

051-2273998
051-2876690