Skip to main content

زیر تعمیر جامع مسجد گلشن محمدی

زمر ویلی، نزد تبلیغی مرکز ، اسلام آباد

 تعمیری ضرورت برائے کچن و مطعم

جامعہ محمدیہ اسلام آباد

طلباء کرام کے کھانے کی تیاری کےلئے کچن کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے، موجودہ ایک خستہ حال کچن سے کام چلایا جا رہا ہے