ضمنی داخلہ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ضمنی داخلہ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ضمنی داخلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان
اس ویب سائٹ سے صرف جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے طلباء ضمنی داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
ضمنی داخلہ بھیجنے کےلئے فارم میں درکار ضروری معلومات:
نام، ولدیت، رابطہ نمبر، نتیجہ کا عکس، فیس بھیجنے کا ثبوت
ری چیکنگ فارم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
پرچوں کی ری چیکنگ کےلئے دئے گئے لنک سے فارم ڈانلوڈ کریں
پرچوں کی ری چیکنگ کےلئے دئے گئے لنک سے فارم ڈانلوڈ کریں۔
فارم پُر کرکے متعلقہ درجہ کی فیس وفاق المدارس کے اکاؤنٹ میں بھیجیں
فیس بھیجنے کی رسید کا پرنٹ کراکر فارم کے ساتھ لگائیں اور وفاق المدارس کے پتہ پر بھیج دیں(پتہ درج ذیل ہے)
دفتروفاق المدارس العربیہ پاکستان
گارڈن تاؤن ، شیر شاہ روڈ، ملتان